پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ابھے نندن کی بہادری کے قصے کو ہماری آنیوالی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں،بھارت میں حیران کن مطالبہ زور پکڑگیا

datetime 6  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی ریاست راجستھان میں بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو نصاب تعلیم میں شامل کرنے کی خبریں گردش کررہی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان کے وزیر تعلیم گووند سنگھ نے سوشل میڈیا پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ابھے نندن کی بہادری کے

قصے کو ہماری آنے والی نسلوں تک کو معلوم ہونے چاہئیں ‘۔گووند سنگھ کا کہناتھا کہ یہ حکومت فیصلہ کرے گی کہ کب اس واقعے کو نصاب کا حصہ بنانا ہے اور کس جماعت میں پڑھانا ہے۔اس سے قبل گووند سنگھ پلوامہ واقعے کو بھی نصاب میں شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…