سعودی ولی عہد دیوار چین کے مناظر دیکھ کر حیران ، ویڈیو وائرل

23  فروری‬‮  2019

بیجنگ(این این آئی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اپنے دورہ چین کے دوران دیوار چین بھی گئے جہاں وہ خوبصورت مناظر سے خوف لطف اندوز ہوئے۔۔تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد اپنے ساتھیوں کے ہمراہ چین پہنچے جہاں انہوں نے چینی صدر جن پنگ اور وائس پریمیئر ہان زینگ سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں۔چین سے سعودی مہمان کا شاندار استقبال کیا، اس موقع پر شاہی مہمان دیوار چین گئے اور وہاں وہ خوبصورت مناظر سے بھرپور لطف اندوز ہوئے ،سعودی گزیکٹ نے دیوارِ چین

دورے کی ویڈیو بھی جاری کی۔محمد بن سلمان نے چین سے مختلف شعبوں میں 10ارب ڈالرز سے زائد کے معاہدے کئے ہیں جن میں تیل اور توانائی سمیت دیگر اہم شعبے شامل ہیں۔ دونوں ممالک نے چین کے شمالی مشرقی صوبے لیاننگ میں پیٹرو کیمیکل کمپلیکس کی تعمیر کے معاہدے پر بھی دستخط کئے ہیں۔ اس موقع پر شاہی مہمان نے مشترکہ کانفرنس کے دوران کہا کہ چین سعودی عرب کا اچھا دوست اور شراکت دار ہے، ہمارے تعلقات طویل عرصے سے قائم ہیں اور وقت کیساتھ ان کی اہمیت مزید بڑھتی جارہی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…