اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کی آبادی میں مردو خواتین میں کس کاپلڑا بھاری ہے؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جنرل آرگنائزیشن برائے شماریات کی طرف سے ویب سائیٹ پر سعودی عرب کی کل آبادی کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی مقیم افراد کی تعداد 3 کروڑ 34 لاکھ 13 ہزار 660 ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب میں مقامی اور غیرسعودی مردوں کی تعداد خواتین کی

نسبت زیادہ ہے۔ مرد آبادی 1 کروڑ 92 لاکھ، 40 ہزار 956 ہے جب کہ خواتین کی تعداد ایک کروڑ 47 لاکھ 72 ہزار 704 ہے۔مقامی سعودی مردوں کی تعداد ایک کروڑ 57 لاکھ 75 ہزار 95 جب کی خواتین کی تعداد ایک کروڑ 19 لاکھ 20 ہزار 732 ہیں۔مملکت میں غیر مقیم باشندں کی تعداد 86 لاکھ 65 ہزار 61 بتائی جاتی ہے۔ ان میں 39 لاکھ 79 972 خواتین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…