اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’سعودی عرب نہ ہوتا تو اسرائیل بھی نہ ہوتا‘‘ اسلامی دنیا کے اہم ملک نے لاکھوں مسلمانوں کے قاتل اسرائیل کو کیسے بچایا؟ٹرمپ کے ناقابل یقین انکشافات

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے بغیر اسرائیل کا وجود ممکن نہیں تھا۔ اگر سعودی عرب تعاون نہ کرتا تو اسرائیل بہت بڑی مصیبت میں ہوتا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو بری قرار دیے جانے کے فیصلے کے بعد امریکی صدر نے کہا کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا اسرائیل کا وجود ہر وقت خطرے میں رہتا۔ٹوئیٹر پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان گہرے دوستانہ مراسم ہیں۔ یہ بات ان کے لیے حیران کن نہیں کہ سعودیہ نے ہمیشہ اسرائیل کا دفاع کیا اور اسرائیل کے حوالے سے سعودیہ نے 23 اکتوبرکی جنگ میں غیر معمولی کردار ادا کیا تھا۔امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب امریکا کا دیرینہ اتحادی ہے اور اس نے امریکا میں غیرمعمولی سرمایہ کاری کر رکھی ہے۔ سعودیہ نے اسرائیل کے حوالے سے بھی ہماری بہت مدد کی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…