منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

عراق پانی میں ڈوب گیا، طوفانی بارشوں سے سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی،متعدد شہر زدمیں آگئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی، بغداد( آن لائن )عراق کے دارالحکومت بغداد اور کئی دوسرے شہروں میں ہونے والی طوفانی بارش کے باعث شہری آبادی سیلاب کی لپیٹ میں ہے جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سیلاب سے ہزاروں گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔عراقی وزارت صحت کے مطابق صلاح الدین شہر میں پانچ افراد سیلابی ریلے کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔ ذی قار میں دو، میسان میں ایک،

البصرہ میں ایک اور وسط میں ایک شخص مارا گیا جب کہ 22 افراد زخمی ہوئے ہیں۔جمعہ کے روز بغداد اور عراق کے دوسرے شہروں میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ سب سے زیادہ نقصان صلاح الدین گورنری میں ہوا ہے۔ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور شہر پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ سیلاب سے الجرناف، الحوریہ اور الخضرانیہ قصبے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…