جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

اسرائیلی زندانوں میں6500 فلسطینی روزہ دار پابند سلاسل ،بچوں اور خواتین کی تعداد کتنی ہے؟تشویشناک صورتحال

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیت لحم (اے این این )فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے آغاز میں اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 6500 ہے۔ ان میں 350 بچے،62 خواتین، جن میں8 کم عمر بچیاں، 500 انتظامی قیدی ہیں جب کہ 48 اسیر20 سال سے زاید عرصے سے مسلسل قید ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت لحم میں اسیران کے اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر

عیسی قراقع نے کہا کہ فلسطینی قوم پر ایک ایسے وقت میں ماہ صیام سایہ فگن ہو رہا ہے جب قوم کے 65 سو بیٹے اور بیٹیاں صہیونی زندانوں میں بدترین مظالم کا سامنا کررہے ہیں۔ ان اسیران کے بنیادی انسانی حقوق بھی پامال کیے جا رہے ہیں۔ا نہوں نے کہا ہے کہ فلسطین میں آئے روز کی گرفتاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈان میں مسلسل شدت لانے کے ساتھ ان کے خلاف نام نہاد عدالتوں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…