انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں اضافہ،چینی و کوکوا میں کمی
نیویارک(آن لائن)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں اضافہ جبکہ چینی و کوکوا کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ایکسچینج اربیکا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 2.75 سینٹ (2.6 فیصد ) بڑھ کر 1.0945 ڈالر فی پونڈ پر بند ہوئے۔روبسٹا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 21 ڈالر (1.5 فیصد ) اضافے کیساتھ 1451 ڈالر… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کافی کے نرخوں میں اضافہ،چینی و کوکوا میں کمی