گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان ہے۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس نے ملک کی اٹو انڈسٹری پر ٹیرف اصلاحات کے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں کم ہونے اور کاروں کی ملکیت میں اضافے کی پیش گوئی کردی گئی۔… Continue 23reading گاڑیوں کی قیمتیں کم اور ملک میں کار اونرشپ بڑھنے کا امکان










































