’’عمران خان اپنے اس ساتھی کو عہدے سے ہٹائیں‘‘ تاجروں نے وزیر اعظم سے حیران کن مطالبہ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجروں نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کیخلاف آواز بلند کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے حکومت کے خلاف پہلی آواز اٹھادی ،تاجروں کا کہنا ہے کہ بھاری ٹیکسز… Continue 23reading ’’عمران خان اپنے اس ساتھی کو عہدے سے ہٹائیں‘‘ تاجروں نے وزیر اعظم سے حیران کن مطالبہ کردیا