گندم کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کسان دشمنی قرار
کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 1800 سو مقرر کرنے والے فیصلے کو کسان دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا یہ فیصلہ کاشتکاروں کے ساتھ مذاق ہے۔صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اپنے بیان میں کہا کہ پنجاب سب سے زیادہ گندم… Continue 23reading گندم کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کسان دشمنی قرار


































