لائف لائن صارفین کی 200یونٹس کی حد کو بڑھا کر 300کیا جائے‘ پروفیشنل ریسرچ فورم
لاہور( این این آئی) پروفیشنل ریسرچ فورم کے چیئرمین سید حسن علی قادری نے کہا ہے کہ حکومت 300یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو لائف لائن صارفین میں شمار کرے ، ایڈہاک ازم اورڈنگ ٹپائو پالیسیاں جاری رہیں تو معیشت کسی صورت ٹیک آف کی پوزیشن پر نہیں جا سکتی ، آرڈیننس کے ذریعے منی… Continue 23reading لائف لائن صارفین کی 200یونٹس کی حد کو بڑھا کر 300کیا جائے‘ پروفیشنل ریسرچ فورم

































