ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا
مکوآنہ (این این آئی )پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم ستمبر2022ئ تک ملک بھر سے مجموعی طورپر13لاکھ 24ہزار 759گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے یکم ستمبر2022ئ تک 5لاکھ93ہزار 666گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے یکم ستمبر تک 7لاکھ31ہزار93گانٹھ روئی خرید… Continue 23reading ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

































