فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے۔ملکی صرافہ میں آج ایک تولہ سونےکی قیمت میں 10 ہزار 500 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ ساڑھے دس ہزار روپےکی کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونےکا بھاؤ 9 ہزار… Continue 23reading فی تولہ سونا 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا




































