ماہرین نے گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ متعارف کرادیا
مکوآنہ (این این آئی)سائنسدانوں نے عمارت کے رنگ وروغن کیلئے نیا پینٹ متعارف کروادیا۔ ایسا پینٹ تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف عمارت کو بے رنگ ہونے سے بچانے کے ساتھ آپ کو ٹھنڈک کا احساس بھی دیگا اور بجلی کی بھی بچت ہوگی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقسائنسدانوں نے توانائی بچانے والا نیا پینٹ… Continue 23reading ماہرین نے گھر کو ٹھنڈا رکھنے والا پینٹ متعارف کرادیا








































