ماہی گیروں کے جال میں پھر اربوں روپے کی سوا مچھلی پھنس گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے قریب کیٹی بندر کے ماہی گیروں پر قسمت کی دیوی مسلسل مہربان ہے۔کیٹی بندر کے قریب ماہی گیروں کے جال میں پھر نہایت قیمتی اور نایاب اربوں روپے مالیت کی سوا مچھلی آ گئی۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے ترجمان کمال شاہ کے مطابق جال میں پرسوں سوا مچھلی کا بڑا کیچ آیا… Continue 23reading ماہی گیروں کے جال میں پھر اربوں روپے کی سوا مچھلی پھنس گئی








































