ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

ماہی گیروں کی قسمت جاگ اٹھی، کروڑوں روپے مالیت کی مچھلیاں ہاتھ لگ گئیں

datetime 20  مارچ‬‮  2024 |

ٹھٹھہ(این این آئی) ایک ہفتے بعد ہی مزید ماہی گیروں کی قسمت جاگ گئی، کیٹی بندر کے مچھیروں کو سوا مچھلی نے کروڑ پتی بنادیا۔تفصیلات کے مطابق کیٹی بندر پر ماہی گیروں نے کروڑوں روپے مالیت کی سوا مچھلی پکڑلی، ماہی گیروں نے نایاب سوا مچھلی کا کجرکریک کے مقام پرشکار کیا۔

رہنما پاکستان فشر فوک فورم کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ نایاب سوا مچھلیوں کی تعداد 300 سے زائد ہے جن کی مالیت کروڑوں روپے ہے، ایک ہفتہ قبل بھی 300 سوا مچھلیاں مچھیرے حنیف نے پکڑی تھیں۔واضح رہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ کمپنیاں نایاب سوا مچھلیاں خرید کر بیرون ملک فروخت کرتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…