جائیداد کیلئے بدبخت بیٹے نے ہتھوڑے مارکر باپ کو قتل کردیا
شکر گڑھ(این این آئی)لانڈرہ پنڈوری میں جائیداد کیلئے بدبخت بیٹے نے ہتھوڑے مارکر باپ کو بیدردی سے قتل کردیا ، پولیس رپورٹ کے مطابق بیٹا اپنے باپ سے اپنے مرحوم بھائی کی بعد از مرگ ملازمت ملنے والی مراعات کا اپنے باپ کی جگہ خود گارڈین بننا چاہتا تھا ۔ بار بار اپنے باپ سے… Continue 23reading جائیداد کیلئے بدبخت بیٹے نے ہتھوڑے مارکر باپ کو قتل کردیا








































