پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے سے زائد کی کمی کردی گئی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے ،ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مٹی کا… Continue 23reading پیٹرول 10 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے سے زائد کی کمی کردی گئی










































