جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ آفس نے سرکاری ملازمین کی رینٹل سیلنگ میں 68 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے اسٹیٹ آفس کو مارکیٹ ریٹ کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ اسٹیٹ آفس نے جائزہ لینے کے بعد رینٹل سیلنگ میں اضافے کی تجویز کردی۔

رینٹل سیلنگ چھ شہروں میں ہو گی جن میں اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔گریڈ 22 کے افسر کی ماہانہ رینٹل سیلنگ 98 ہزار 444 روپے سے بڑھا ایک لاکھ 42 ہزار 743 روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔اسی طرح گریڈ ایک تا دو کے ملازم کی رینٹل سیلنگ 7 ہزار 29 روپے سے بڑھا کر 10 ہزار 192 روپے کرنے کی تجویز ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…