پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد/کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت اوراسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو اقبال ڈے کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی ہفتے کو چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔جاری اعلامئے کے مطابق اسٹیٹ بینک 9نومبر 2024 کو یومِ… Continue 23reading وفاقی حکومت اور اسٹیٹ بینک کا عام تعطیل کا اعلان

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالرسستاہوگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالرسستاہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 298 پوائنٹس کے اضافے سے 92 ہزار 320 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 92 ہزار 21 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ ادھر انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انٹربینک میں ڈالرسستاہوگیا

چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی قیمتوں میں کمی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی 13 روپے فی کلو سستی کردی، قیمت میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی… Continue 23reading چینی کی قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی ہوگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے ستمبر کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 28پیسے سستی کردی ،اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نیپرا نے پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024 کی مد میں نیپرا نے بجلی 1روپے 28پیسے فی یونٹ سستی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے ۔ نیپرا کے… Continue 23reading کراچی کے سوا باقی ملک کیلئے بجلی سستی ہوگئی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 89 پیسے ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 5 پیسے بڑھا ہے۔

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بدھ کو ایک ہزار روپے کی کمی ہو گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 82 ہزار 200 روپے ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھا… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

اسٹیٹ بینک نے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسٹیٹ بینک نے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرانک پیمنٹس کے بڑھتے رجحان کو دیکھتے ہوئے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق لائسنس لینے والے ادارے چھ ماہ میں پائلٹ پراجیکٹ مکمل کریں گے الیکٹرانک منی انسٹی ٹیوشنز، پیمنٹ سسٹم آپریٹر اور پیمنٹ سسٹم پرووائیڈر کے قیام کی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے

بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

ماسکو(این این آئی)معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 75ہزار ڈالر(2کروڑ 8لاکھ 42ہزار 500روپے)کی ریکارڈ سطح سے تجاوز کر گئی۔بائی نینس نے بتایاکہ بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت بدھ کو ماسکو کے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 23منٹ پر9.82فیصد اضافے کیساتھ 75,356ڈالر تک پہنچ گئی جو… Continue 23reading بٹ کوائن کی قیمت 75 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی

ایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

اسلام آباد(این این آئی) وزارتوں و ڈویڑنوں اور ان کے ماتحت اداروں سے کلاس فور کی خالی آسامیاں ختم کرنے سے متعلق وفاقی کابینہ کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کا مراسلہ و سرکلر موصول ہونے کے بعد ان لینڈ ریونیو کی 89… Continue 23reading ایف بی آر میں 89 خالی آسامیاں ختم کردی گئیں

1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 2,067