پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسری بار اضافے کا امکان
اسلام آباد(این این آئی)بڑی پیٹرولیم مصنوعات پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 16 نومبر سے ایک بار پھر 4 سے 5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل دوسری بار اضافے کا امکان








































