غیرمعیاری ایل پی جی فروخت کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں پر5 لاکھ روپے جرمانہ
کراچی(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے غیر معیاری ایل پی جی فروخت کرنے پر 5 بڑی کمپنیوں پر5،5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔اوگرا کو شکایات موصول ہو ئیں کہ کچھ مشہور کمپنیاں غیر معیاری ایل پی جی فروخت کرکے ہزاروں لاکھوں لوگوں کی جان خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ اوگرا کے قواعد اور ضوابط… Continue 23reading غیرمعیاری ایل پی جی فروخت کرنے والی 5 بڑی کمپنیوں پر5 لاکھ روپے جرمانہ









































