چھ ماہ میں 31ملین ڈالر کے کینو ایکسپورٹ، سب سے زیادہ افغانستان کو بھیجے گئے
اسلام آباد (این این آئی)6 ماہ کے دوران پاکستان نے 31ملین ڈالر کے کینو اور دیگر کھٹے پھل ایکسپورٹ کیے، سب سے زیادہ 16ملین ڈالر سے زائد کے کینو افغانستان کو بھیجے گئے۔گزشتہ 6ماہ کے دوران ترش پھل بالخصوص کینو کی برآمدات سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ وزیر تجارت جام کمال… Continue 23reading چھ ماہ میں 31ملین ڈالر کے کینو ایکسپورٹ، سب سے زیادہ افغانستان کو بھیجے گئے









































