پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے دس ممالک میں شامل
لاہور( این این آئی)ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرتے ہیں ۔اقوام متحدہ کے محکمہ برائے اقتصادی و سماجی امور کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 272 ملین بیرونِ ملک مقیم افراد میں سے پاکستان دنیا کا ساتواں بڑا بیرونِ ملک… Continue 23reading پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے دس ممالک میں شامل