نادرا نے 23 سال بعد شناختی کارڈ کے قوانین بدل دئیے
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ سے متعلق قوانین میں 23 سال بعد نمایاں ترامیم کرتے ہوئے شہریوں کو آن لائن سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نادرا کے مطابق اب پاکستانی شہری اپنی شناختی دستاویزات سے متعلق متعدد سروسز گھر بیٹھے موبائل ایپ یا ویب… Continue 23reading نادرا نے 23 سال بعد شناختی کارڈ کے قوانین بدل دئیے










































