جمعہ‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2026 

قیامت کی نشانیاں، ماں ہی نوجوان بیٹی کی فحش ویڈیوز بناتی رہی، ماں اور سوتیلے باپ پر 8 سالہ بچی کو شرمناک کام کروانے کے الزامات عائد، سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

پرتھ (نیوز ڈیسک) ایک ماں اپنی ہی نوجوان بیٹی کی فحش ویڈیوز بناتی رہی، آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک ماں، سوتیلے باپ اور اس خاندان کے ایک دوست پر ایک پورن حلقے میں آٹھ سالہ بچی کو پورن حلقے میں لانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ آٹھ سالہ بچی کی ماں، سوتیلے باپ اور چند دیگر افراد پر نابالغ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات اور پھر ان کی ویڈیوز بنانے کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ پولیس نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ متعدد بالغ افراد بچوں کو نشہ آور ادویات دینے، ان کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز بنانے کے الزامات میں حراست میں لیے گئے ہیں۔ پولیس کی خاتون ترجمان سوزان اُشر نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ان افراد کو پانچ بچوں کے ساتھ زیادتی کے معاملے کی تفتیش کرتے ہوئے حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان بچوں میں سے زیادہ تر بچوں کی عمریں دس سال سے کم تھیں۔ آٹھ سالہ متاثرہ بچی کی 39 سالہ ماں، 45 سالہ اس کا سوتیلا باپ اور 56 سالہ مرد فیملی فرینڈ 23 الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا کریں گے، ان الزامات میں بچی کے ساتھ زیادتی کا الزام بھی شامل ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بچی کو متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اس حوالے سے مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔160ایک ماں اپنی ہی نوجوان بیٹی کی فحش ویڈیوز بناتی رہیں، آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں ایک ماں، سوتیلے باپ اور اس خاندان کے ایک دوست پر ایک پورن حلقے میں آٹھ سالہ بچی کو پورن حلقے میں لانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ آسٹریلیا کی پولیس کا کہنا ہے کہ آٹھ سالہ بچی کی ماں، سوتیلے باپ اور چند دیگر افراد پر نابالغ بچی کے ساتھ نازیبا حرکات اور پھر ان کی ویڈیوز بنانے کے الزامات کے تحت مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…