پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

ایرانی میزائل پروگرام کا بہانہ بنا کر ایران پر نئی پابندیاں ، برطانیہ ، فرانس اور جرمنی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018 |

برلن(آئی این پی )یورپی یونین ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی خواہشمند ہے ،ایرانی میزائل پروگرام اور علاقائی سرگرمیوں کا بہانہ بنا کر یورپی یونین نئی پابندیاں عائد کرسکتی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ، فرانس اور جرمنی ، ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تینوں ممالک نے ایران کے میزائلی پروگرام اور ایران کی علاقائی سطح پر سرگرمیوں کا بہانہ بنا کر یورپی یونین کو

ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دی ہے۔ البتہ پابندیاں عائد کرنے کے لئے یورپی یونین کے تمام 28 رکن ممالک کے مثبت رائے کی ضرورت ہے۔اس رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک نے کل ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا جائزہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک کی کوشش ہے کہ 16 اپریل سے قبل ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو حتمی شکل دی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…