منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

وکی لیکس کابانی جولین آسانج حقیر کیڑا ہے، برطانوی وزیر

datetime 28  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)ایک برطانوی وزیر نے وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کو ایک بکم بخت حقیر کیڑے سے تعبیر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر ایلن ڈنکن نے کہاکہ افسوس کی بات ہے کہ آسانج روسی جاسوس سیرگئی سکرپل پر زہریلی گیس کے حملے کے تناظر میں برطانیہ کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔

ان کے بقول وقت آ گیا ہے کہ یہ حقیر کیڑالندن میں ایکواڈور کے سفارت خانے سے باہر آ کر اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرے۔آسانج 2012ء سے اس سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ آسانج نے برطانیہ کی جانب سے سکرپل پر حملے کی ذمہ داری روس پر عائد کرنے پر سوالات اٹھائے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…