اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کے 100 بہترین ائیر پورٹس کی فہرست جاری 

datetime 26  مارچ‬‮  2018 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے 100 بہترین ہوائی اڈوں میں مدینہ منورہ کاائیر پورٹ عرب ممالک میں 5 ویں نمبر پر منتخب کر لیا گیا۔ سعودی اخبار کے مطابق سویڈن میں منعقدہ مقابلہ جس میں 100 ممالک کے 7ہزار سول ایوی ایشن کے کارکنوں نے شرکت کی تھی ، 300 سے زائد ر طیارہ سازی کے ماہرین شریک ہوئے ۔ مقابلے میں 5 عرب ممالک کے ائیرپورٹوں

کو بہترین ہوائی اڈوں میں شمار کیا گیا جن میں عرب ممالک کی فہرست میں دبئی ائیر پورٹ دوسرے نمبر پر جبکہ دنیا میں 23 ویں نمبر پر رہا ۔ ابوظہبی تیسرے نمبر جبکہ عالمی سطح پر 53 ویں نمبر ، بحرین کا ہوائی اڈا عرب ممالک کی فہرست میں چوتھے جبکہ عالمی سطح پر 73 اور مدینہ منورہ کا ائیر پورٹ 5 ویں جبکہ عالمی سطح پر 93 نمبر پر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…