بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پیلٹ فائرنگ سے دو برسوں میں 17کشمیریوں کی جانیں گئیں ،بھارتی حکومت کا اعتراف

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

نئی دلی(آن لائن)بھارتی حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ لگنے سے 17کشمیریوں کی جانیں چلی گئیں۔ بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ ہنس راج گنگا رام نے بھارتی ایوان

بالا راجیہ سبھا کو بتایا کہ 2016اور 2017کے دوران مقبوضہ وادی میں 17مظاہرین پیلٹ چھرے لگنے سے جاں بحق ہو گئے ۔ انہوں نے کہا کہ 2016میں13جبکہ 2017میں 4مظاہرین بھارتی فورسز کی طرف سے چلائے جانے والے پیلٹ لگنے سے جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…