اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی ، ایران اور انتہا پسند بدی کا ٹرائیکا ہیں ، سعودی عرب

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (آن لائن) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور انتہاپسند گروپ بدی کا ٹرائیکا ہیں۔ دورہ مصر کے دوران میڈیا سے گفتگو میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کا ٹرائیکا ہیں جب کہ ترکی خلافت

اسلامیہ کو بحال کرنے کی کوشش کررہا ہے جو تقریبا ایک صدی پہلے سلطنت عثمانیہ کے ساتھ ختم ہوچکی تھی۔شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ جاری تنازع مزید طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے تاہم قطر کو سعودی عرب میں ہونے والی عرب لیگ کانفرنس میں شرکت سے روکا نہیں جائے گا۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…