بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

امریکا،شمال مشرقی علاقوں کو طوفان کاخطرہ

datetime 8  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (سی پی پی )امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کوموسم سرما کیایک اورطوفان کاخطرہ ہے، فلاڈیلفیا سے بوسٹن تک کے علاقوں میں برف باری اور تیزہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ریاست میساچیوسٹس کے ساحل پر بلند لہروں اور تیز ہواؤں نے طوفان کے آنے کی خبر دے دی ہے،جہاں بلند لہر کنارے پر بنے گھروں سے ٹکرا گئیں

،طوفان کے پیش نظر فلاڈیلفیا سے بوسٹن تک کے علاقوں میں وارننگ جاری کردی گئی ہے۔وارننگ کا دائرہ کار نیو جرسی ،رہوڈ آئی لینڈ، میسا چیوسٹس، ورمونٹ، نیو ہیمشائر تک بڑھا دیا گیا ہے، برف باری کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے، نیو یارک میں شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…