بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سری دیوی کی ’’آخری خواہش‘‘ منظر عام پر آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (آن لائن)بھارت کی معروف اداکارہ سری دیوی معروف ہدایتکار کرن جوہر کے ساتھ ایک فلم بنانے کا ارادہ رکھتی تھیں۔بھارتی ہدایتکار کرن جوہر اس وقت بھی سری دیوی کی بیٹی جھانوی کی ڈیبیو فلم میں مصروف ہیں تاہم وہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایک اور فلم بنانے کا ارادہ رکھتے تھے اورسری دیوی نے بھی اس پر رضامندی

کا اظہار کیا تھا۔سری دیوی اور کرن جوہر کے درمیان طے یہ پایا تھا کہ فلم کی شوٹنگ اپریل سے شروع کردی جائے گی لیکن زندگی ان کا ساتھ نہ دے سکی اور وہ اچانک اس دنیا کو چھوڑ کر چلی گئیں۔دی مرر نے دعوی کیا ہے کہ سری دیوی نے کرن جوہر کی نئی فلم کو بے حد پسند کیا تھا اور انہوں نے حامی بھرلی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…