ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’جنرل آیا ہے‘‘ سابق صدر پرویز مشرف پی ایس ایل کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئے اور پھر سٹیڈیم میں ایسا کام ہو گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ پاکستانی شائقین کا آج کل محور و مرکز ہے، پاکستانی شائقین دبئی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، پاکستان کے سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف ایک میچ دیکھنے کے لیے سٹیڈیم گئے وہ میچ دیکھنے میں مصروف تھے کہ اسی دوران پاکستانی کرکٹ شائقین کی ان پر نظر پڑ گئی، انہیں دیکھتے ہی شائقین کرکٹ نے

کچھ ایسا کام کیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، کرکٹ شائقین نے سابق صدر پرویز مشرف کو دیکھتے ہی نعرے لگانا شروع کر دیے اور ایک نعرہ جو سب سے زیادہ لگایا گیا وہ تھا جنرل صاحب زندہ باد، جنرل صاحب زندہ باد۔ جب تماشائیوں نے یہ نعرے لگائے تو سابق صدر پرویز مشرف نے مسکراتے ہوئے ان کی طرف ہلا کر نعروں کا جواب دیا، سابق صدر پرویز مشرف کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…