ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو سٹی کو7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیاتاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ

پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں تاہم زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔حکام کا کہنا تھا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…