بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں، مفاہمت کو آگے بڑھانے کیلئے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،کم جونگ ان

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

سیئول (آئی این پی ) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے ساتھ پائیدار مذاکرات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مفاہمت کو آگے بڑھانے کے لیے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے،سیئول کی کوششیں مخلصانہ اور متاثر کن ہیں۔ کورین خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جنوبی کوریا کے ساتھ پائیدار مذاکرات کی بات کی ہے اور کہا ہے کہ مفاہمت کو آگے بڑھانے

کے لیے اچھے ماحول کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کی جانب سے یہ بیان اس شمالی کوریائی وفد سے ملاقات کے بعد سامنے آیا، جو جنوبی کوریا میں سرمائی اولمپکس میں شرکت کے بعد واپس وطن پہنچ چکا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر سیئول حکومت کے انتظامات کو متاثر کن قرار دیا اور کہا کہ پیونگ چن میں شمالی کوریائی وفد کا استقبال ایک مخلصانہ کوشش تھی۔ کمیونسٹ کوریا کے اس وفد کی قیادت کم جونگ ان کی بہن کر رہی تھیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…