بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

شام اور اسرائیل کی سرحد کے قریب ایرانی سرگرمیوں پر تشویش ہے،برطانیہ

datetime 13  فروری‬‮  2018 |

لندن(این این آئی)برطانوی وزیرخارجہ بوریس جونسن نے شام اور اسرائیل کی سرحد پر ایرانی سرگرمیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شام اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر ایران کی موجودگی کسی بڑے خطرے کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔بوریس جونسن نے روس پر زور دیا کہ وہ اپنے حلیف ایران پر شام میں مداخلت بند کرنے پر زور دے اور تہران کو اشتعال انگیزی سے روکے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران کی شام میں کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش شام کے تنازع کیپرامن سیاسی حل کی مساعی کو تباہ کرنے کے مترادف ہے۔ ایران کی سرگرمیوں سے شام میں امن وامان کی بحالی کی راہ میں مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔بوریس جونسن نے روس پر زور دیا کہ وہ اپنے حلیف ایران پر شام میں مداخلت بند کرنے پر زور دے اور تہران کو اشتعال انگیزی سے روکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…