بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

مودی کے استقبال میں برج خلیفہ ترنگے سے روشن

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

دبئی(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے عرب امارات پہنچنے پریہاں کی مشہورفلک بوس عمارت برج خلیفہ کوہندوستان کے قومی پرچم سے روشن کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے رہنماوں سے ملاقات کی ۔متحدہ عرب امارات میں ہندکے سفیر نو

دیپ سوری نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر ترنگے کے رنگوں سے روشن برج خلیفہ کی تصویر پوسٹ کی۔ سوری نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ میں تحریر کیا کہ متحدہ عرب امارات کا ویلکم کرنے کایہ بہتر ین انداز ہے۔ سوری کے مطابق برج خلیفہ ، دبئی فریم اور ایڈنوک ہیڈ کوارٹر کو ترنگے کے رنگوں سے روشن کیا گیا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…