پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

مکہ مکرمہ میں غیر معیاری کھجوریں پیک کرنیوالے گرفتار ، گودام سیل

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

مکہ مکرمہ(این این آئی) ریجنل بلدیہ کی تفتیشی ٹیموں نے ایک گودام پر چھاپا مارکر چھ ٹن غیر معیاری کھجوریں ضبط کر لیں ۔سعودی میڈیا کے مطابق بلدیہ کے کنٹرول روم میں اطلاع ملی کہ مکہ مکرمہ کے نواحی علاقے کے ایک گودام میں غیر معیاری کھجوروں کی پیکنگ کا کام کیا جاتا ہے ۔ اطلاع موصول ہونے پر اہلکاروں نے گودام پر چھاپا مار کر وہاں سے غیر معیاری کھجوریں اور بڑی تعداد میں پیکٹ برآمد کر لئے ۔

بلدیہ کے ذمہ دار کا کہنا تھا کہ غیر معیاری کھجوروں کو ماہ رمضان المبارک میں فروخت کرنے کیلئے پیکٹوں میں بھرنے کا کام کیا جارہا تھا ۔ گودام سے 6 ٹن غیر معیاری کھجوریں ضبط کر کے انہیں تلف کر دیا گیا جبکہ گودام کو سیل کر دیا گیا جس کا باقاعدہ لائسنس بھی نہیں تھا ۔ گودام میں کام کرنے والے غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے انہیں متعلقہ ادارے کے سپرد کر دیا گیا جن سے تحقیقات جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…