پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب میں حالات تشویشناک،خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عوام کو توبہ واستغفار کی ہدایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے نماز استسقاء کی ہدایت کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوان شاہی سے جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ سنت رسول اکرم پر عمل کرتے ہوئے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مملکت بھر میں پیر کو نماز استسقاء پڑھنے کی ہدایت کردی ، فرمان میں کہا گیا کہ عوام الناس توبہ واستغفار کریں ، رجوع اور انابت کریں اور صدقہ و خیرات کا اہتمام کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…