پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تھائی لینڈ میں پی آئی اے کے ائیربس طیارے کے حفاظتی معیار کا اچانک معائنہ ،نتیجہ ایسا نکلا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ میں پی آئی اے کے ائیربس طیارے کے حفاظتی معیار کا اچانک معائنہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے ائیربس طیارے کے حفاظتی معیار کا اچانک معائنہ کیا گیا ہے۔پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول سیان نے ایئر بس کے حفاظتی معیار کی اچانک چیکنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے اپنے طیاروں اور مسافروں کے حفاظتی

امورپرکوئی سمجھوتہ نہیں کرتی، مسافروں کو محفوظ سفری سہولتوں کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، پی آئی اے کا شعبہ انجینئرنگ طیاروں کی مینٹینس میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔مشرف رسول سیان نے کہا کہ بنکاک کے انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے ائیربس طیارے کے حفاظتی معیار کا اچانک معائنہ کیا گیا اور طیارے میں کوئی نقص نہیں نکلا جس پر تھائی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کی حفاظتی امور کی کارکردگی کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…