پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری، 55ارب روپے کی کرپٹو کرنسی ہیک کرلی گئی ،بٹ کوائن اوردیگر ڈیجیٹل کرنسی رکھنے والوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 28  جنوری‬‮  2018 |

ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل کرنسی کی تاریخ میں سب سے بڑی ہیکنگ میں 55ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کر لی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند برسوں میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی نے بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کی اور بینکوں کے نظام سے آزاد اس آن لائن

کرنسی میں’بٹ کوائن کرنسی‘ نے اپنا نام بنایا ۔اس کی قدر میں بھی بیحد اضافہ ہوا ہے لیکن اس کے علاوہ اور بھی بہت سی ڈیجیٹل کرنسیز اپنا نام بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ جاپان میں پیش آنے والے آن لائن کرنسی کی ہیکنگ کے واقعے کو کرپٹو کرنسیز کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری کہا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…