پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ترکی شام میں احتیاط سے کام لے، امریکی وزیر دفاع کا مطالبہ

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں اپنی عسکری سرگرمیوں میں احتیاط سے کام لے۔غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے کہا کہ شام میں کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ترک فوج کی زمینی کارروائیوں سے دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘

یا داعش کے خلاف آپریشن سے توجہ ہٹتی جا رہی ہے۔ انقرہ حکومت نے ابھی حال ہی میں شامی شہر عفرین میں شامی کرد ملیشیا گروہ وائی پی جی کے خلاف ایک وسیع تر زمینی آپریشن شروع کیا تھا۔ ترک صدر ایردوآن نے ساتھ ہی یہ بھی کہا تھا کہ ترک دستے عفرین کے بعد بہت جلد منبِج میں بھی کرد ملیشیا گروپوں کے خلاف ایسا ہی ایک آپریشن شروع کر دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…