پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

خداداد صلاحیت کے مالک ممالک میں سوئٹزرلینڈ پہلے،سعودی عرب چوتھے نمبرپر

datetime 24  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)خداداد صلاحیت کے مالک عرب ممالک میں سعودی عرب چوتھے نمبر پر آگیا۔ عالمی سطح پر مملکت کا نمبر 41واں ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی ٹی سی آئی نے 2018ء سے متعلق اعدادوشمار جاری کرکے ا پنی رپورٹ میں بتایا کہ

خداداد صلاحیت کے مالک شہریوں کی بنیاد پر 119ممالک کا تقابلی مطالعہ کیا گیا۔ اس سے ظاہر ہوا کہ اب تک سوئٹزرلینڈ کا نمبر پوری دنیا میں پہلا ہے۔ سنگاپور دوسرے جبکہ امریکہ، ناروے، سویڈن، فن لینڈ، ڈنمارک، برطانیہ، ہالینڈ اور لکسمبرگ کا نمبر بالترتیب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…