پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں ایک کروڑ دس لاکھ افراد کی جانین داؤ پر لگ گئیں،ہزاروں افراد لقمہ اجل بن گئے،اقوام متحدہ نے ہنگامی اقدامات کی اپیل کردی

datetime 22  جنوری‬‮  2018 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ نے یمن میں انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر تین ارب ڈالر کی امدادی رقوم کی اپیل جاری کر دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے جاری کیے گئے اپنے ایک بیان میں یمن میں انسانی بحرانی صورتحال سے نمٹنے کی خاطر تین بلین ڈالر کی امدادی رقوم کی اپیل جاری

کرتے ہوئے کہاکہ اس جنگ زدہ عرب ملک میں خانہ جنگی، قحط اور ہیضے کی وبا کی وجہ سے ہزاروں افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ یمن کے ایک کروڑ دس لاکھ لوگوں کوفوری اور ہنگامی مدد کی ضرورت ہے، مارچ 2015میں سعودی عسکری اتحاد کارروائی کے بعد سے اس ملک میں نو ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…