جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

حج وعمرہ زائرین کی وہیل چیئر دھکیلنے کیلئے عمر کی حد مقرر

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

جدہ(آن لائن)سعودی حکومت نے حج و عمرہ کے دوران زائرین کی وہیل چیئر دھکیلنے والے افراد کے لیے عمر کی حد مقرر کر دی۔حرمین الشریفین کی انتظامیہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق حج اور عمرہ کی ادائیگی کے

دوران صرف 25 سے 60 سال کی عمر کے مرد وخواتین کو معذور و ضعیف زائرین کی وہیل چیئر دھکیلنے کی اجازت ہو گی۔واضح رہے کہ وہیل چیئر دھکیلنے کے لیے عمر کی حد زائرین کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے مقرر کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…