جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

بھارت نے چونا لگادیا،افغانیوں کو کھانے کیلئے ایسی چیز دیدی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،ہزاروں افراد بیمار پڑگئے،افغان حکام اور میڈیا کی چیخیں نکل گئیں

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

کابل(آئی این پی)حال میں دونوں ملکوں کے درمیان 1 لاکھ 10 ہزار ٹن گندم کی فروخت کا معاہدہ ہوا تھا۔ بھارت یہ ناقص گندم ایران کی بندرگاہ چابہار سے افغانستان منتقل کر رہا ہے۔گندم کی خرابی پر نہ صرف افغان حکام بلبلا اٹھے بلکہ افغان میڈیا نے بھی شور مچایا اور گندم کے ایشوز کو ٹالک شوز میں شامل کیا ہے۔بھارت نے بنگلادیش اور میانمار کے بعد افغانستان کو بھی چونا لگادیا، نئی دہلی نے کابل کو ایک لاکھ دس ہزار ٹن ناقص گندم فروخت کردی،ہزاروں افراد بیمار ہونے پر افغان حکام اور میڈیا چلانے لگا۔مکار بھارت نے

بنگلادیش کو استعمال شدہ اور ناقص طیارے اور اسلحہ فروخت کیا۔ میانمار کو مسلمانوں کے خلاف کارروائی کے لئے دئے گئے جدید اسلحے کے ساتھ پرانا اسلحہ بھی فروخت کیا۔ نئی دہلی نے 2 پڑوسی ملکوں کو چونا لگانے کے بعد اب افغانستان کو بھی ناقص اور انسانی صحت کے لئے مضر گندم فروخت کردی۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ گندم انسان کے کھانے کے قابل نہیں۔ گلی سڑی اور انسانی صحت کے لئے خطرناک بھارتی گندم کی فروخت کا سلسلہ گزشتہ سال سے جاری ہے۔ اور حال میں دونوں ملکوں کے درمیان 1 لاکھ 10 ہزار ٹن گندم کی فروخت کا معاہدہ ہوا تھا۔ بھارت یہ ناقص گندم ایران کی بندرگاہ چابہار سے افغانستان منتقل کر رہا ہے۔گندم کی خرابی پر نہ صرف افغان حکام بلبلا اٹھے بلکہ افغان میڈیا نے بھی شور مچایا اور گندم کے ایشوز کو ٹالک شوز میں شامل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…