جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ٹرمپ کا صدر بننا امریکہ کو بھاری پڑ گیا،2017ء قدرتی آفات کے حوالے سے امریکی تاریخ کا مہنگاترین سال قرار،کتنے بلین ڈالرز کا نقصان ہوا؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)2017 ء قدرتی آفات کے حوالے سے امریکی تاریخ کا مہنگا ترین سال ثابت ہواہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حکومت کی ایک رپورٹ میں کہاگیاکہ آگ لگنے کے مختلف واقعات اور

سمندری طوفانوں کے سبب کْل 306 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ اس سے قبل 2005ء اس حوالے سے امریکی تاریخ کا مہنگا ترین سال ثابت ہوا تھا جب قدرتی آفات کے سبب مجموعی طور پر 215 بلین ڈالرز کا نقصان ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…