جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی خواتین کے لیے اسٹیڈیمز جانے کے راستے کھل گئے،جمعہ سے پابندی ختم ہوجائیگی

datetime 9  جنوری‬‮  2018 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں خواتین جمعے کے دن سے اسٹیڈیمز میں جا کر کھیلوں کے مقابلے دیکھ سکیں گی۔جرمن ریڈیو کے مطابق حکومت نے بتایا کہ 12 جنوری کو الحئی بمقابلہ الباطن فٹ بال کلبس کے مابین ہونے والے میچ کو دیکھنے کی خاطر

خواتین کو بھی اسٹڈیم جانے کی اجازت ہو گی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اس قدامت پسند ملک میں خواتین اسٹیڈیم جا کر میچ دیکھنے کی قابل ہوں گی۔ ریاض حکومت نے گزشتہ برس دسمبر میں اعلان کیا تھا کہ رواں برس خواتین پر عائد اس پابندی کو ختم کر دیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…