اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو پناہ دے رہا ہے ،موقع دیا مگراب امریکہ مزید برداشت نہیں کرسکتا،امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ نے خطرناک اعلان کردیا

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو پناہ دے رہا ہے جو امریکی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں پاکستان کو موقع دیا اب امریکہ مزید برداشت نہیں کرسکتا۔گزشتہ روز امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو

کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سر زمین پر دہشتگردوں کو مخالف پناہ گاہیں فرہم کر رہا ہے۔ پاکستان میں محفوظ پناہ گاہوں میں موجود دہشتگرد امریکہ کیلئے خطرہ ہے ۔ ہم نے پاکستان کو موقع دیا۔ پاکستان مسائل پر قابو پا لیتا ہے تو دوبارہ پاکستان کا پائنیر بننے میں خوشی ہو گی۔ پاکستان کو بتا دیا ہے اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…